امریکی قیادت والی اتحادی فوجوں نے خطرناک جنگجو تنظیم اسلامی مملکت (آئی ایس) کے عراق اور شیام میں واقع ٹھکانوں کی نشانہ بناکر 24 فضائی حملے کئے ہیں۔
امریکی فوج کی جانب سے آج جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اتحادی فوجوں نے عراق کے شمالی
موصل شہر رمادی اور کسک شہروں پر 14 فضائی حملے کئے اس بمباری میں اسلامی مملکت کے 24 فوجی تھانے دو گاڑیاں دومشین گن اور اسلحہ ڈپو تباہ ہوگیا۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ شام میں رقہ ، منبز ، الحسکہ اور الہول شہروں میں بھی بم گرائے گئے ہیں